ہم نیوز | Dec 27, 2023
شیخوپورہ میں ٹک ٹاک کے شوق نے تین قیمتی جانیں لی لیں۔
خانقاہ ڈوگراں کا مشہور ٹک ٹاکر محمد انس صائم اپنے ماموں عرفان اور دوست کے ہمراہ وزیر آباد جا رہا تھا کہ راستے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔
ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تینوں نوجوان جان شدید زخمی ہو گئے جو بعد ازاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More