مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ہم نیوز  |  Dec 25, 2023

مینگورہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔

شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے

زلزلے کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا۔

زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More