نواز شریف کے حلقہ این اے130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے

اے پی پی  |  Dec 24, 2023

لاہور۔24دسمبر (اے پی پی):مسلم لیگ( ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے،مسلم لیگ( ن) کے رہنما و سابق صوبائی وزیربلال یاسین نے محمدنواز شریف کے کاغذات نامزدگی اتوار کے روز صوبائی الیکشن کمیشن لاہور کے دفتر میں جمع کروائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن ) کے کارکنوں کی ایک کثیر تعداد صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جمع تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More