ہم نیوز | Dec 24, 2023
ایبٹ آباد میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایبٹ آباد کے قلندر آباد کے گاؤں ترھیڑی میں گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی خوفناک آگ سے مرنے والوں میں خاتون اور 8 بچے شامل ہیں۔
عراق ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، 14 افراد جاں بحق ، 18 زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث مکان کی چھت گر گئی ، جس کے ملبے تلے ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔ مقامی لوگوں نے ملبے سے 7 لاشیں نکال لیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More