سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300روپے کا تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Dec 23, 2023

گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300روپے کا ہوگیا۔

برائلر مرغی کا گوشت 463 روپے کلو ہو گیا

10گرام سونا 429 روپے سستا ہوا ہے جس سے قیمت ایک لاکھ 88 ہزار 14 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More