کیا کراچی میں آج بھی تیز بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی

ہماری ویب  |  Jul 26, 2023

کراچی شہر میں بارش کے متعلق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ن بتایا ہے ہکہ مون سون سسٹم کا دوسرا سسٹم کراچی سے جا چکا ہے جس کی وجہ سے کراچی میں فی الحال تیز بارش کا امکان موجود نہیں ہے۔

مزید اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہآنے والے 6 سے 10 دنوں کے دوران مون سون کا کوئی بھی سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوتا دکھائی نہیں دیتا جس کے باعث سندھ میں اب صرف بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے البتہ بالائی سندھ میں آج رات بھی تیز بارش متوقع ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More