پرویزخٹک نے نئی جماعت ’پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز‘ کا اعلان کر دیا

اردو نیوز  |  Jul 17, 2023

سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت ‘پی ٹی آئی پارلیمنیٹیرینز ‘ کے قیام کا اعلان کر دیا دیا ہے۔

پرویز خٹک نے پیر کو پشاور میں نئی جماعت کا اعلان کیا اور دعویٰ کیا کہ انہیں تحریک انصاف کے 57 اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور سابق ایم این اے شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ’ہم سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان کی وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے۔‘

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More