ہم نیوز | Jul 16, 2023
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا 2 روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیرہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایران کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
سرحدی علاقوں میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔عسکری قیادت کے درمیان دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کااعادہ کیا گیا۔
آرمی چیف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کی جس میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More