ہم نیوز | Jul 16, 2023
فلپائنی لڑکی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا ۔
فلپائن کی شہری مریکر نے جامعہ اسلامیہ دارالعلوم گلشن اسلام میں قاری ظفر اقبال سے کلمہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مریکرنے کلمہ پڑھنے کے بعد بتایا کہ اسلام ایک دین فطرت ہے، میں نے اسلام کی صداقت و سچائی سے متاثر ہونے کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔
انہوں نےسویڈن میں ہونیوالے واقعہ کی بھرپور مذامت کی اور دین اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More