وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

ہم نیوز  |  Jul 15, 2023

وزیراعظم شہباز شریف ، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پہنچے ہیں ۔

شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، ا س موقع پر  معاون خصوصی وزیراعظم عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی وہاں موجود تھے۔

وزیراعظم نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More