ہم نیوز | Jul 15, 2023
ڈالر کی قیمت میں اضافے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی۔
برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ آئل کی قیمت 79.87 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.47 ڈالر کمی ہوئی ہے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 75.42 ڈالر پر آگئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More