زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

ہم نیوز  |  Jul 14, 2023

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 7 جولائی تک 9 ارب 83 کروڑ ڈالر رہے جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6.13 کروڑ ڈالر اضافے سے 4.52 ارب ڈالر ہو گئے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.17 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 5.31 ارب ڈالر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: 

اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر موصول ہوئے جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More