ڈالر مزید گر گیا ، روپیہ مستحکم ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ہم نیوز  |  Jul 13, 2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر مزید 3 روپے 48 پیسے سستا ہو گیا۔ جس کے بعدانٹربینک میں ڈالر 274 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 367 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 882 پوانئٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More