عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ہم نیوز  |  Jul 04, 2023

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔

گزشتہ روزبرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے، برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت 69.79  ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے تیل کی پیداوار میں کٹوتی بھی رائیگاں گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More