عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ہم نیوز  |  Jul 03, 2023

سعودی عرب اور روس کی جانب سے  پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

جب کہ روس نے تیل کی پیداوار میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More