4 مرتبہ فالج اٹیک سے بچے، مگر دل ٹوٹ گیا ۔۔ میری اوقات بھیج دی گئی؟ سینیئر اداکار راشد محمود علاج کے لیے رقم نہ ملنے پر افسردہ

ہماری ویب  |  Jun 28, 2023

پی ٹی وی کے لیے کام کروانے والے سینیئر اداکار راشد محمود جو اپنی آواز کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں بس چکے ہیں، ان کی طرز کا مرثیہ پڑھنے والوں کی تعداد اب کم سے کم ہی رہ گئی ہے۔ اداکار کو پہلے ہارٹ اٹیک ہوا اور اس کے بعد 4 مرتبہ فالج کا اٹیک ہوچکا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ جس کو زندگی دے ۔۔ حال ہی میں اداکار ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ:

اداکار کہتے ہیں مجھے 2 لاکھ کا چیک بھجوا کر میری حیثیت بتائی گئی؟ میں بھیک نہیں مانگتا لیکن مجھے میرا حق تو دیا جائے، میں نے کتنی خدمت کی ہے اس ملک کی لیکن میرے لیے ہی کوئی آرام موجود نہیں ہے۔ ان کے مداح بھی ان کی یہ حالت دیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔ اور حکومت سے ان کی مدد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More