لائیو: سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، سپریم کورٹ بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

اردو نیوز  |  Jun 26, 2023

اہم نکاتپاکستان کی سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والا سات رکنی لارجر بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔

وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض اٹھایا۔ 

گیارہ بجے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے دوبارہ سماعت کا آغاز کیا۔  

 

Show latest update
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More