روسی افواج کیخلاف لڑنے والی نجی ملیشیا ’ویگنر‘ کی ڈرامائی واپسی

ہم نیوز  |  Jun 24, 2023

روسی افواج کیخلاف لڑنے والی نجی ملیشیا ’ویگنر‘ کی ڈرامائی واپسی ہوگئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو ٹھکانوں پر واپس جانے کی ہدایت کردی ہے۔

بیلا روس کے صدر روس اور باغی گروہ میں ثالثی کیلئے متحرک ہیں ۔

بیلا روس کے صدر لوکا شینکو نے  صدر پیوٹن اور باغی رہنما سے رابطہ کیا ہے ۔

صدر لوکا شینکو نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کا اعلان کردیا ہے ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More