ہم نیوز | Jun 24, 2023
ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے دی گئی ضمانت کی درخواست پر اسپیشل سینٹرل عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ چودھری پرویز الہی کو رہائی کے بعد ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More