ہم نیوز | Jun 24, 2023
سوات میں تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال اریانی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔
رسی ٹوٹنے سے ایک بچی اور خاتون دریائے سوات میں گر گئیں، ایک سالہ بچی اور خاتون دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئی ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ بچی اور خاتون کا تعلق چکیل بانڈہ سے ہے،مقامی لوگوں نے بچی اور خاتون کو نکالنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More