درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم

ہم نیوز  |  Jun 24, 2023

اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں،درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔

بندرگاہوں پرپھنسے6ہزارسےزائدکنٹینرزریلیز کرنےکیلئےبینکوں کوزرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دیدی گئی،اب تمام درآمدات کے لیے بلاتفریق زرمبادلہ فراہم ہوگا۔

زرمبادلہ کےمجازڈیلرزکوتمام درآمدات کیلئےزرمبادلہ فراہم کرنےکی ہدایت  کی گئی ہے ،سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فیصلہ اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز پر کیا گیاہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More