موٹروےپرسالٹ رینج میں مسافربس خوفناک حادثے کا شکار،8 افراد جاں بحق

ہم نیوز  |  Jun 17, 2023

کلر کہار کے قریب موٹروےپرسالٹ رینج میں مسافربس  حادثے کا شکار ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں8افرادجاں بحق،متعدد زخمی ہوئے،مسافر بس راولپنڈی سےجھنگ جارہی تھی

حادثہ بریک فیل ہونےکے باعث پیش آیا،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل موٹروے ایم 2پر ٹریفک حاد ثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔

تمام لاشوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More