’’9مئی کوآئی جی کہاں تھا‘‘ اعتزاز احسن کا چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

ہم نیوز  |  Jun 17, 2023

پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے 9 مئی کے واقعات میں آئی جی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 9مئی کوآئی جی کہاں تھا،انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کیا جائے۔

9مئی کو بہت سارے واقعات ہوئے، املاک کو نذر آتش کیا گیا، لاہور کور کمانڈر کے گھر پر 35،40 لوگوں نے حملہ کیا، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے حملہ کیا ان کے پاس ڈنڈے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More