ہم نیوز | Jun 16, 2023
لاہور: سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات گئے فائرنگ کی گئی۔ لطیف کھوسہ نے فائرنگ سے متعلق بتایا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے میرا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:
فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کینٹ اویس شفیق سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر پہنچ گئے اور تفصیلات حاصل کیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More