ہم نیوز | Jun 15, 2023
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر حادثہ پیش آیا ہے۔
راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی جسے بچاتے ہوئے اسپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور عملہ حادثہ میں محفوظ رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More