اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام، عادل راجہ لندن میں گرفتار

ہم نیوز  |  Jun 14, 2023

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔

گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More