چیئرمین نادرا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Jun 13, 2023

چیئرمین نادرا طارق ملک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق طارق ملک وزیر اعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کریں گے۔چیئرمین نادرا اس وقت وزیر اعظم آفس میں موجود ہیں۔

دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثںا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دباو نہیں ،سیکریٹری داخلہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

وزیراعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں اس لئے اختلاف کی کوئی صورت نہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More