ہم نیوز | Jun 10, 2023
حکومت کی جانب سے قربانی کے جانوروں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
بیوپاریوں سے چھوٹے بڑے جانوروں پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ منڈیاں 18 جون کو آپریشنل ہوں گی۔
بتایا گیا ہے کہ چھوٹے جانوروں پر 500، بڑے جانوروں پر ایک ہزار روپے ٹیکس لاگو ہو گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More