ٹیٹرا پیک دودھ،پیکٹ کی دہی،ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے

ہم نیوز  |  Jun 09, 2023

اگلے مالی سال میں ٹیٹرا پیک دودھ،پیکٹ کی دہی،ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں گے.

فنانس بل کے مطابق ٹیڑا پیک دودھ،پیکٹ کی دہی ،ڈبے میں بند مکھن اور پنیر پر18فیصد ٹیکس ہوگا۔

ٹن پیک مچھلی ،ڈبے میں بند مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگا۔

ٹن پیک مچھلی ،ڈبے میں بند مرغی کے گوشت کی قیمت پر18فیصد ٹیکس ہوگا۔

برینڈ کپڑے بیچنے والوں پر جی ایس ٹی12فیصدسے بڑھا کر 15فیصد کر دیا گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More