بجٹ تقریر میں شور نہ شرابا

ہم نیوز  |  Jun 09, 2023

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال  2023-24 کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

بجٹ اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہورہا ہے ، اس موقع پر ایوان میں کوئی شور شرابا نہیں ، اسحاق ڈار پرسکون انداز میں بجٹ تقریر کر رہے ہیں ۔

خیال رہے کہ ماضی میں اکثر و بیشتر اپوزیشن کی جانب سے بجٹ تقریر کے موقع پر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آتی ہے ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More