بجٹ 24-2023: دفاع کیلئے 1804 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ہم نیوز  |  Jun 09, 2023

اسلام آباد: وفاقی بجٹ برائے 24-2023 میں دفاع کے لیے 1804 ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

بجٹ دستاویزات کے تحت نئے مالی سال 24-2023 کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران دفاع کےلیے 1804 روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More