ہم نیوز | Jun 09, 2023
سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزہے۔
فنانس بل کے مطابق سالانہ ساڑھے3سے 4کروڑ روپے کمانے والوں پر 6فیصد سپرٹیکس لگانے کی تجویزہے۔
سالانہ4کروڑ سے 5کروڑ روپے کمانے والوں پر 8فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔
سالانہ 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر10فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More