استحکام پاکستان پارٹی نے پرچم تیار کر لیا

ہم نیوز  |  Jun 08, 2023

استحکام پاکستان پارٹی کا منشور چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا، ذرائع ترین گروپ کا کہنا ہے کہ اسحاق خاکوانی، عون چودھری، علیم خان و دیگر پر مشتمل ورکنگ گروپ کام کر رہا ہے۔

ترین گروپ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے پارٹی پرچم تیار کر لیا، استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ہے،پرچم میں سبز رنگ نمایاں، سفید اور سرخ رنگ بھی پرچم کا حصہ جبکہ پرچم میں چاند ستارہ بھی ہو گا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More