ہوشیار خبردار،پلے سٹور پر موجود یہ 2 ایپس ہرگز ڈائون لوڈ نہ کریں

ہم نیوز  |  Jun 07, 2023

کابینہ ڈویژن نے 2 ایپس کے بارے میں خبردار کیا ہے جو دھوکہ دہی سے صارفین کا ذاتی ڈیٹا حاصل کر رہی ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے سیکرٹریز اور تمام صو بوں کے چیف سیکرٹریز کو ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ ان ایپس کے بارے میں محتاط رہیں۔

صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ پلے سٹور پر اولوکیش( Olivecash )اور بروقت(Barwaqt )کے نام سے موجود 2 عدد Apps ایپلی کیشنز کو ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More