ہم نیوز | Jun 06, 2023
خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 125 کلو میٹر تھی۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مزکر پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More