ہم نیوز | Jun 06, 2023
یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں80 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔
اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 490 والےسبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت410 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی 300 روپےفی کلومیں ملے گا۔
انہوں نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپردستیاب دیگربرانڈڈاشیاکی قیمتیں بھی عام مارکیٹ کی نسبت بہت کم ہے۔عوام کو سستی اورمعیاری اشیاکی بروقت فراہمی کیلئےکوشاں ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More