ہم نیوز | Jun 05, 2023
ٹرانسپورٹ کمپنی نے بی آرٹی بس سروس 7 جون کو بند کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کوبقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر پر لکھا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں پیر کے روز تک 75 کروڑ روپے ادائیگی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
مراسلے میں کہا گیا کہ اگر آج ادائیگی نہ کی گئی تو 7 جون منگل کو سروس معطل کرنے پر مجبور ہوں گے، اس معاملے پر وزیر ٹرانسپورٹ کا موقف جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More