علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی

ہم نیوز  |  Jun 03, 2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی سہولت کے لیے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی مشکلات میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے آفیشل موبائل ایپلی کیشن کا اجراء کردیا ہے۔

طلباء موبائل ایپ کے ذریعے امتحانات، فیس سمیت دیگر معلومات حاصل کرسکیں گے۔اس سے قبل طلبا کے لیے صرف آفیشل ویب سائٹ کی سہولت موجود تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More