عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

ہم نیوز  |  Jun 03, 2023

پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون  یعنی جمعرات یا جمعہ کو ہوگی ۔

عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کی صورت میں بدھ کو حج کی چھٹی ہوگی ،اس طرح عید کی 3 چھٹیاں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کوہونگی ، اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ سے چھٹیوں کی کل تعداد 5 ہوجائیگی۔

اگر عید الاضحیٰ 30 جون بروز جمعہ کو ہوئی تو جمعرات کو حج کی چھٹی ہوگی ، اس طرح عید کی 3 چھٹیاں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو ہونگی ۔جمعہ کو عید ہونے کی صورت میں حج کی چھٹی ملا کر کل چھٹیاں 4 ہونگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More