ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے طیارہ روکنے کا حکم ختم کردیا

ہم نیوز  |  Jun 03, 2023

ملائیشیا کی مقامی عدالت نے پی آئی اے طیارہ روکنے کا حکم ختم کردیا ہے۔

اجازت نامہ ملتے ہی طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوجائے گا، وکلاء نے ملائیشیا میں 3 دن کی قلیل مدت میں طیارہ واگزار کروا لیا۔

واضح رہے کہ 26مئی کو ملائیشیا کی مقامی عدالت نے بغیر نوٹس کے طیارہ روکنے کا حکم دیاتھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More