جناح ہاؤس توڑ پھوڑ،سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق بھی گرفتار

ہم نیوز  |  Jun 03, 2023

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق بھی لاہور سے گرفتارکرلی گئیں۔

فرحت فاروق پر جناح ہاؤس کے باہر شرپسندوں کو اکسانے کا الزام ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کورکمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کے ساتھ سیلفی لینے والا نوجوان بھی گرفتارکر لیاگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اویس مشتاق کو ڈیجیٹل شواہد کی مدد سے ٹریس کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More