ہم نیوز | Jun 02, 2023
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں، اس موقع پر عثمان بزدار نے کہاکہ سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
ان کا کہناتھا ملکی صورتحال سب کے سامنے ہے، ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے، نو مئی جیسے واقعات سے گریز کرنا چاہیے،ان کا کہنا تھا کہ بے گناہ گرفتار لوگوں کو رہا کیا جائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More