ہم نیوز | Jun 02, 2023
9مئی کے فسادات کے ایک اور شر پسند سر غنہ کی شناخت ہو گئی، محمد ناظم عباس کا 9مئی کے حملوں میں کلیدی کردار رہا۔
شر پسند کی نو مئی کو املاک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، محمد ناظم عباس کا تعلق پی پی 95 چنیوٹ سے ہے اوروہ نثار کالونی لاہور میں رہتاہے۔
وہ 9مئی کے توڑ پھوڑ اور حملوں میں صفِ اول میں شامل رہا، ناظم عباس شرپسندوں کی سرپرستی کرتے ہوئے انھیں اشتعال دلاتا رہا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More