وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات

اردو نیوز  |  Jun 01, 2023

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو پاکستان کی وزارت خزانہ نے ٹویٹ کیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات پر بات چیت کی۔

’دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔‘

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More