اوپن مارکیٹ ڈالر ریٹ میں 11 روپے تک کمی، دو دنوں میں مزید بڑی کمی ہو گی: فاریکس ایسوسی ایشن

اردو نیوز  |  Jun 01, 2023

  پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور یہ یکدم گیارہ روپے کم ہو کر 300 روپے تک آگیا ہے۔ 

فاریکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ظفر پراچہ نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’اس میں مزید کمی ہو گی اور ایک دو روز مین یہ تقریبا 20 روپے کم ہو کر انٹر بینک ریٹ جو کہ 285 روپے تک ہے کے قریب آ جائے گا۔‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More