ہم نیوز | Jun 01, 2023
کوٹ ادو میں گھر میں پُر اسرار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکہ کوٹ ادوکے نواحی قصبہ دائرہ دین پناہ کے ایک گھرمیں ہوا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More