فواد چودھری کی نیب راولپنڈی میں پیشی، عقبی دروازے سے واپس روانہ

ہم نیوز  |  May 30, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نیب راولپنڈی آفس سےعقبی دروازے سے واپس روانہ ہوئے۔

فواد چودھری آج 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی آفس پہنچے۔ پیشی کے بعد وہ اپنی گاڑی پر عقبی دروازے سے واپس روانہ ہوگئے۔

خیال رہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کیس میں نیب کی جانب سے آج فواد چودھری، شیخ رشید اور پرویز خٹک کو طلب کیا گیا تھا۔ تمام رہنماؤں کو دن 11 بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More