ہم نیوز | May 29, 2023
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل میں جائیں گے۔
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں اور ہوں گے، پی ٹی آئی ٹوٹ چکی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More