اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور و گردونواح میں زلزلے کے پھر شدید جھٹکے

ہم نیوز  |  May 28, 2023

اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور ،پشاور و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ منٹ قبل ملک کے اکثر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلے کی شدت بہت زیادہ تھی ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے شہری باہر نکل آئے ۔

یاد رہے آج صبح بھی 6 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More