جڑواں شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بینرز آویزاں

ہم نیوز  |  May 28, 2023

جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بینرز لگ گئے ہیں۔مختلف جگہوں پر وال آف شیم بنائی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کے باہر وال آف شیم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بینرز آویزاں ہیں ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی تصویروں والے بینرز پر نعرے درج ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بینرز اسلام آباد کچہری چوک روڈ اور اے ٹی سی کے باہر آویزاں کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے خلاف عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ،اسی تناظر کئی سینئر رہنما پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں

“پی ٹی آئی کب کی ختم ہو چکی ! عمران خان نے کیسے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پی ٹی آئی کا صدر بنا دیا”ریحام خان نے عمران خان کی کلاس لگا دی pic.twitter.com/ZTNclOiYdS

— Neo News Urdu (@NeoNewsUR) May 27, 2023

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More